راجپوتوں کی تاریخ پر پی ڈی ایف کتب
📚 راجپوتوں کی تاریخ پر پی ڈی ایف کتب
📢 اگر آپ کے پاس اس عنوان پر دیگر کتابوں کی پی ڈی ایف ہیں تو براہ کرم مجھے بھیجیں
میں انہیں اس سائٹ پر اپلوڈ کرکے سب کے لیے دستیاب کر سکتا ہوں۔ شکریہ!
📩 پی ڈی ایف بھیجنے کے لیے رانا عمران صدیق سے رابطہ کریں:
📲 WhatsApp پر بھیجیں
sikandaralirana9@gmail.com
ReplyDeleteجی
Deleteہماری گوت کچھواہا ہے بہت سارے مصنف اس کو گول کر جاتے ہیں اور جن کی ریسرچ ہے وه بھی کوئی سیر حاصل گفتگو نہیں کرتے جسے کتاب کا نام راجپوت ۔گھوڑے واہ کے مصنف نے کیا ۔۔براہ کرم تفصیلی گفتگو فرمائیں ۔رانا بابر لاہور ۔انڈیا میں ہم امبالہ گام سوتہ سے ہیں ۔
Deleteبھٹی راجپوتوں پر کتب؟ بالخصوص کشمیر کے بھٹی راجپوتوں پر کوئی تحقیقی کام، کتب وغیرہ کی غورت میں ؟
ReplyDeleteمجھے جیسے ہی ملی اس لسٹ میں شامل کر دوں گا۔ شکریہ
DeleteGood work
ReplyDeleteShahzad Iqbal Bhatti
ReplyDeleteFrom Dera Ghazi Khan
بہت خوب بہترین
ReplyDeleteرگبنسی راجپوت کی ہیسٹری
ReplyDeleteجو لوگ پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ ملن ہنس کا پیڑھی نامہ مانگ رہے ہیں۔ وہ اس بات پر غور سے کریں تاریخ راجپوتانہ ٹھاکر کھن سنگھ ۔اس میں صاف صاف سورج ہنس کی اولاد کو بھی منہاس لکھا ہوا ہے۔ اور حقیقت بھی یہ ہی ہے۔ پاکستان میں موجود منہاس راجپوت سورج ہنس کی اولاد ہیں
ReplyDeleteمنہاس ہر وہ قبيلہ ہے جموال گروپ آف قبائل سے جس کا راج پہلے ختم ہوا ۔يا زمینداری کی طرف گیا اپنی جاگيروں پر۔ یا مسلمان ہوا ۔يا کسی وجہ سے ان کو تخت پر بيٹھنے کا موقع نہ ملا ۔وہ راجپوت ہيں ۔جو کہ حقيقئ جموں و کشمير اور پنجاب کے بڑے لارڈز نسل سے ہيں۔
ReplyDeleteمنہاس پنجاب کی اک بڑی آبادی ہے جو پوٹھوار سے لاہور جھنگ سندھ اور دوسرے پنجاب تک بڑے کاشتکاری زمہ دار ہيں ۔جو رانا۔راجہ ۔رائے۔مياں ٹھاکر۔۔چوہدری۔راو ۔ملک ۔ ٹائيٹل استعمال کرتے ہيں ۔۔۔
مطلب جموال ہی پنجاب ہے اور جموں تک ۔
منہاس 500 کے لگ بگ گوت ہے پنجاب پر۔۔۔
قبل مسيح دور ميں ملہن ہنس اک راجہ جموں کا پہلا زمينداری کی طرف ايا ۔شکار کرتے کسی کاشتکار کو تھکا ديکھا ہل پکڑ لیا ۔بس فتویٰ لگ گيا يہ ہاتھ تلوار کے لئے تھے جنگ کرنے کے لیے ظلم کے خلاف ۔۔۔رعايا کا نصيب لکھنے تو ہل کيوں پکڑا۔تب اُس کا چھوٹا بھائی سورج ہنس تخت پر براجمان ہوا ۔ پاکستان کی طرف جو منہاس راجپوت ہیں ان کا پیڑھی نامہ سورج ہنس سے چلتا ہے۔ لیکن ملہن ہنس سے رواج چل پڑا ۔۔ہر منہاس حکمران نسل ہی ہے ۔۔راجہ رہے بہت ۔جنگجو قوم ہے
نسلاً اُتاروں کی اولاد ہے کھشتريہ راجپوت کون ہے۔تو يہ راج پاٹ والے وہی ہيں
تھکیال راجپوت
ReplyDelete