راجپوتوں کے چھتیں راجکل

راجپوتوں کے چھتیں راجکل

راجپوتوں کے چھتیں راجکل معلوم کریں

شاہی گوت کا نام سب ونش مرکزی ونش

Comments

  1. کافی گھوٹ مسنگ ہیں۔۔۔
    اور کھوکھر تو یہاں چوڑے ہیں۔۔۔
    جوئیہ سرائکی ہیں۔۔۔

    ReplyDelete
  2. Qaimkhani to hai hi nh

    ReplyDelete
  3. کیرالا راجپوت

    ReplyDelete
  4. بہترین کاوش رانا صاحب
    اللہ آپ کی برادری کے لیے کی گئی کاوشیں قبول فرمائے آمین

    ReplyDelete
  5. شاہی گوت کیرالا
    سب ونش، یادو، اورو واسو/ترواسو ونش
    مرکزی ونش، چندر ونش

    ReplyDelete
    Replies
    1. پروروا چندربنسی خاندان میں پہلا راجہ۔ تھا بقول مشہور تاریخ دان جیمس ٹاڈ 1782-1835۔یہ راجہ 2200 قبل مسیح میں گذرا اسکی جگہ حکومت موجودہ آلہ آباد تھی۔(راجہ آیو۔راجہ نہس۔راجہ یحیات/ججات) راجہ ججات کی 2 بیویوں سے 5 بیٹے ھوئے جن میں سے 3 کی نسلیں زیادہ مشہور ھوئی۔پہلی بیوی دیویانی سے 2 بیٹے یادو اور اورواسن/ اورواسو اور دوسری بیوی شرمشتا سے 3 بیٹے درج۔ آنو۔پورو۔پورو کی اولاد پورو بنسی کہلاتی ھے ماہابھارت کے کورو اور پانڈو بھی اسی بنس سے تھے۔اسی طرح یادو کی اولاد یادو بنسی کہلاتی ھے۔اسی سے نسل منج اور بھٹی راجپوت نکلتی ھے۔کرشنا بھی یادو بنسی تھے۔بمطابق جیمس ٹاڈ اورواسو/ اورواسن جسے کچھ مورخوں نے ترواسو بھی لکھا ھے سے ایک طویل راجاوں کی نسل چلتی ھے۔جنہوں بہت سی راجدھانیاں قائم کی۔یہ سلسلہ راجہ دشمنت پر جا کر رکتا ھے۔جسکے بارے میں ھندوں کا عقیدہ ھے کہ اسے کسی ناراض دیوی نے اپنا غلام بنالیا تھا۔ راجہ دشمنت کے 4 پوتوں کلنجر۔کرال۔پانڈ۔چول۔نے 4الگ الگ راجدھانیاں اپنے اپنے ناموں پر قائم کی۔(جیمس ٹاڈ مضمون 4 ریاستوں اور شہروں کی بنیادیں مختلف قبائیل سے)1۔راجہ کلنجر کے نام پر موجودہ شہر کلنجر پاندا جو ڈسٹرک اترپردیش میں واقع ھے 2۔ راجہ کرال جو اورواسن ۔اورواسو ۔ترواسو بنس سے ھیں کی نسل سے چیرا/کیرالہ راجہ چیرامن پیرومل عرف عبدالرحمان اور لقب تعاجدین تھا کی راجدھانی ریاست مالابار کیرالہ کا ساحلی علاقہ تھا۔کلنجر۔چول۔اور پانڈیا یہ تینوں ریاستیں زماناء قدیم میں ضم ھو کر چیرا/کیرالہ کا حصہ بن گئی تھیں۔

      Delete
  6. پروروا چندربنسی خاندان میں پہلا راجہ۔ تھا بقول مشہور تاریخ دان جیمس ٹاڈ 1782-1835۔یہ راجہ 2200 قبل مسیح میں گذرا اسکی جگہ حکومت موجودہ آلہ آباد تھی۔(راجہ آیو۔راجہ نہس۔راجہ یحیات/ججات) راجہ ججات کی 2 بیویوں سے 5 بیٹے ھوئے جن میں سے 3 کی نسلیں زیادہ مشہور ھوئی۔پہلی بیوی دیویانی سے 2 بیٹے یادو اور اورواسن/ اورواسو اور دوسری بیوی شرمشتا سے 3 بیٹے درج۔ آنو۔پورو۔پورو کی اولاد پورو بنسی کہلاتی ھے ماہابھارت کے کورو اور پانڈو بھی اسی بنس سے تھے۔اسی طرح یادو کی اولاد یادو بنسی کہلاتی ھے۔اسی سے نسل منج اور بھٹی راجپوت نکلتی ھے۔کرشنا بھی یادو بنسی تھے۔بمطابق جیمس ٹاڈ اورواسو/ اورواسن جسے کچھ مورخوں نے ترواسو بھی لکھا ھے سے ایک طویل راجاوں کی نسل چلتی ھے۔جنہوں بہت سی راجدھانیاں قائم کی۔یہ سلسلہ راجہ دشمنت پر جا کر رکتا ھے۔جسکے بارے میں ھندوں کا عقیدہ ھے کہ اسے کسی ناراض دیوی نے اپنا غلام بنالیا تھا۔ راجہ دشمنت کے 4 پوتوں کلنجر۔کرال۔پانڈ۔چول۔نے 4الگ الگ راجدھانیاں اپنے اپنے ناموں پر قائم کی۔(جیمس ٹاڈ مضمون 4 ریاستوں اور شہروں کی بنیادیں مختلف قبائیل سے)1۔راجہ کلنجر کے نام پر موجودہ شہر کلنجر پاندا جو ڈسٹرک اترپردیش میں واقع ھے 2۔ راجہ کرال جو اورواسن ۔اورواسو ۔ترواسو بنس سے ھیں کی نسل سے چیرا/کیرالہ راجہ چیرامن پیرومل عرف عبدالرحمان اور لقب تعاجدین تھا کی راجدھانی ریاست مالابار کیرالہ کا ساحلی علاقہ تھا۔کلنجر۔چول۔اور پانڈیا یہ تینوں ریاستیں زماناء قدیم میں ضم ھو کر چیرا/کیرالہ کا حصہ بن گئی تھیں۔

    ReplyDelete
  7. Jodhra rajpoot ki details plz

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

راجپوتوں کی تاریخ

راجپوتوں کی تاریخ پر پی ڈی ایف کتب