راجپوتوں کی تاریخ پر پی ڈی ایف کتب

پی ڈی ایف کتب

📚 راجپوتوں کی تاریخ پر پی ڈی ایف کتب

📢 اگر آپ کے پاس اس عنوان پر دیگر کتابوں کی پی ڈی ایف ہیں تو براہ کرم مجھے بھیجیں

میں انہیں اس سائٹ پر اپلوڈ کرکے سب کے لیے دستیاب کر سکتا ہوں۔ شکریہ!

📩 پی ڈی ایف بھیجنے کے لیے رانا عمران صدیق سے رابطہ کریں:

📲 WhatsApp پر بھیجیں

Comments

  1. sikandaralirana9@gmail.com

    ReplyDelete
    Replies
    1. ہماری گوت کچھواہا ہے بہت سارے مصنف اس کو گول کر جاتے ہیں اور جن کی ریسرچ ہے وه بھی کوئی سیر حاصل گفتگو نہیں کرتے جسے کتاب کا نام راجپوت ۔گھوڑے واہ کے مصنف نے کیا ۔۔براہ کرم تفصیلی گفتگو فرمائیں ۔رانا بابر لاہور ۔انڈیا میں ہم امبالہ گام سوتہ سے ہیں ۔

      Delete
  2. بھٹی راجپوتوں پر کتب؟ بالخصوص کشمیر کے بھٹی راجپوتوں پر کوئی تحقیقی کام، کتب وغیرہ کی غورت میں ؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. مجھے جیسے ہی ملی اس لسٹ میں شامل کر دوں گا۔ شکریہ

      Delete
  3. Shahzad Iqbal Bhatti
    From Dera Ghazi Khan

    ReplyDelete
  4. بہت خوب بہترین

    ReplyDelete
  5. رگبنسی راجپوت کی ہیسٹری

    ReplyDelete
  6. جو لوگ پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ ملن ہنس کا پیڑھی نامہ مانگ رہے ہیں۔ وہ اس بات پر غور سے کریں تاریخ راجپوتانہ ٹھاکر کھن سنگھ ۔اس میں صاف صاف سورج ہنس کی اولاد کو بھی منہاس لکھا ہوا ہے۔ اور حقیقت بھی یہ ہی ہے۔ پاکستان میں موجود منہاس راجپوت سورج ہنس کی اولاد ہیں

    ReplyDelete
  7. منہاس ہر وہ قبيلہ ہے جموال گروپ آف قبائل سے جس کا راج پہلے ختم ہوا ۔يا زمینداری کی طرف گیا اپنی جاگيروں پر۔ یا مسلمان ہوا ۔يا کسی وجہ سے ان کو تخت پر بيٹھنے کا موقع نہ ملا ۔وہ راجپوت ہيں ۔جو کہ حقيقئ جموں و کشمير اور پنجاب کے بڑے لارڈز نسل سے ہيں۔
    منہاس پنجاب کی اک بڑی آبادی ہے جو پوٹھوار سے لاہور جھنگ سندھ اور دوسرے پنجاب تک بڑے کاشتکاری زمہ دار ہيں ۔جو رانا۔راجہ ۔رائے۔مياں ٹھاکر۔۔چوہدری۔راو ۔ملک ۔ ٹائيٹل استعمال کرتے ہيں ۔۔۔
    مطلب جموال ہی پنجاب ہے اور جموں تک ۔
    منہاس 500 کے لگ بگ گوت ہے پنجاب پر۔۔۔
    قبل مسيح دور ميں ملہن ہنس اک راجہ جموں کا پہلا زمينداری کی طرف ايا ۔شکار کرتے کسی کاشتکار کو تھکا ديکھا ہل پکڑ لیا ۔بس فتویٰ لگ گيا يہ ہاتھ تلوار کے لئے تھے جنگ کرنے کے لیے ظلم کے خلاف ۔۔۔رعايا کا نصيب لکھنے تو ہل کيوں پکڑا۔تب اُس کا چھوٹا بھائی سورج ہنس تخت پر براجمان ہوا ۔ پاکستان کی طرف جو منہاس راجپوت ہیں ان کا پیڑھی نامہ سورج ہنس سے چلتا ہے۔ لیکن ملہن ہنس سے رواج چل پڑا ۔۔ہر منہاس حکمران نسل ہی ہے ۔۔راجہ رہے بہت ۔جنگجو قوم ہے
    نسلاً اُتاروں کی اولاد ہے کھشتريہ راجپوت کون ہے۔تو يہ راج پاٹ والے وہی ہيں

    ReplyDelete
  8. تھکیال راجپوت

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

راجپوت گوتوں کا انسائیکلوپیڈیا

راجپوتوں کی تاریخ